-
امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔
-
امریکی جارحیت سے علاقے میں جنگ کی آگ مزید بھڑکے گی: اسلامی تبلیغات کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی حماقت کو علاقے میں بدامنی و عدم استحکام بڑھنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
ایران: یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی سخت مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱یمن کی قومی نجات حکومت نے اپنے ملک کےخلاف امریکہ اوربرطانیہ کی جارحیت کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بھاری قیمت ادا کرنے کےلئے تیار رہیں۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
اسرائیل کے سفیر کو لندن سے نکالنے اوراسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کئے جانےکا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نےبرطانیہ میں مظاہرے کر کے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔