-
روس کا امریکا اور برطانیہ پر بہت بڑا الزام
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸روس نے امریکا اور برطانیہ پر دوسرے ملکوں کی دولت اور اثاثے لوٹنے اور ان پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے عوام اور طلباء کا اجتماع، یمن پر جارحیت کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸تہران کے عوام اور طلبا کی ایک تعداد نے جمعے کی شام کو، تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کی۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو تبدیل نہیں کرسکتی، یمنی پارلیمنٹ کا بیان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹یمن کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے حملے، فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کے موقف کو کبھی تبدیل نہیں کرسکیں گے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملے (ویڈیو)
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے شمالی اور مغربی یمن پر حملے کئے ہیں۔
-
امریکی جارحیت سے علاقے میں جنگ کی آگ مزید بھڑکے گی: اسلامی تبلیغات کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی حماقت کو علاقے میں بدامنی و عدم استحکام بڑھنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے، امریکہ اور برطانیہ کو منھ توڑ جواب دینے کااعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں یمن کے مختلف صوبوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو اب ہمارے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔