-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں سرمائی طوفان کی تباہکاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 70 (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ میں موسم سرما کا بدترین طوفان جاری، 38 ہلاک کروڑوں متاثر
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔
-
جم گیا امریکہ، 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 4 ہزار پروازیں منسوخ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
شدید برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں دو ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ہزار دو سو اسی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
-
فرانس میں برفانی تودے گرنے سے ہلاکتیں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فرانس میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔