-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
-
بریکس سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر کا خطاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹برکس کا سولہواں سربراہی اجلاس روس کے شہر کازان میں شروع ہوگيا ہے جس میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کےلئے برکس تنظیم ایک بڑا قدم
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴دنیا میں تجارتی لین دین کے لئے ڈالر کے استعمال سے گریز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں برکس تنظیم نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
-
برکس کے ذریعے مغرب کی اجارہ داری ختم کرنے کا عزم، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں حاکم مغربی نظام کے مقابلے میں برکس متبادل پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آرہا ہے۔
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
مشترکہ عالمی خطرات کے مقابلے کےلئے برکس کا مخصوص سیکورٹی ادارہ قائم کرنے کی ایران کی تجویز
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مشترکہ عالمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے " برکس سیکورٹی کمیشن" کے نام سے اس تنظیم کے ایک مخصوص سیکورٹی ادارے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
پوتین نے پزشکیان کو برکس اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔