-
برکس ممالک ایران کے ساتھ مستحکم اقتصادی تعلقات کے خواہاں: حسین امیرعبداللہیان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برکس کے اصلی رکن ممالک برکس کے عنوان سے نئے اتحاد کے دائرے میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ مستحکم تجارتی و اقتصادی تعلقات رکھے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
برکس پلس کی سائڈ لائن پر ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برکس تنظیم مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ متعارف کروا رہی ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱برکس تنظیم، تجارتی لین دین کے لئے ایک مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ پر غور کر رہی ہے۔
-
ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر آج بریکس اجلاس سے خطاب کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کے صدر آج بروز جمعہ بریکس اجلاس سےخطاب کریں گے ۔
-
بریکس اراکین عالمی معیشت کی حکمرانی پر یکساں خیالات رکھتے ہیں: نریندر مودی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بریکس ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے ان ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئیں ہیں اور یہ تعاون دنیا کو پیدا ہونے والی کووڈ صورتحال سے نکالنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
روس کی بریکس گروپ کے ادائیگی نظام کو مربوط کرنے کی اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷روس کی وزارت خزانہ نے بریکس کی ابھرتی ہوئی معیشتوں سے قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے اور ادائیگی کے نظام کو مربوط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ڈالر کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے روس کی بریکس سے اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸روس نے دنیا میں ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقتوں کے گروہ بریکس سے، برآمدات اور درآمدات کے لئے اپنی اپنی قومی کرنسیوں کو استعمال کرنے اور ادائیگی کے سسٹم کو ضم کرنے کی اپیل کی ہے۔