-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷برطانیہ کے پندرہ سو سے زائدسینیئر وکلا اور پچاس اہم تاجروں نے اپنے ملک کی وزیر اعظم کے نام مراسلوں میں بریگزٹ پر دوبارہ ووٹنگ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
بریگزٹ مخالفین پر برطانوی وزیراعظم کا جوابی حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بریگرٹ مخالفین پر حکومت کو کمزور کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲بریگزٹ کے مذاکرات میں یورپی یونین کے سینیئر مذاکرات کار نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ کے بارے میں مذاکرات کا آخری مرحلہ شروع کر رہے ہیں۔
-
بریگزٹ کے لئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۲برطانیہ میں بریگزٹ کے حامیوں کی مالی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے کے بعد برطانوی ارکان پارلیمان نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے لئے دوہزار سولہ میں ہوئے ریفرینڈم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ کے نئے وزیر کا انتخاب
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶برطانیہ میں ڈومینیک راب کو بریگزٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے
-
بریگزٹ کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہرے
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱یورپی یونین سے برطانیہ کے علحیدگی کے ہونے والے ریفرنڈم کی دوسری سالگرہ کے موقع پر بریگزٹ کے حامیوں اور مخالفین نے لندن میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
برطانیہ میں بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یورپی یونین سے بریگزٹ کے اخراجات کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے اخراجات وہ خود برداشت کرے۔
-
بتدریج مفاہمت کی بنیاد پر بریگزٹ مذاکرات
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹یورپی کونسل کے چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے بارے میں بتدریج ہونے والی مفاہمت کی بنیاد پر مذاکرات کئے جائیں گے۔