متحدہ عرب امارات نے 10 سال تک شام کے ساتھ قطع تعلق کرنے اور حتیٰ اسکے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کے بعد اپنی اسٹریٹیجی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے وزیر خارجہ کو دمشق روانہ کر دیا۔
شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے نام مزید بہت سی شکستیں لکھی جائیں گی۔
شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ سے پسپائی اختیار نہيں کریں گے۔
شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
مشرقی شام کے قبائلیوں نے ایک نشست میں اپنے ملک پر امریکہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور شام کی بشار اسد حکومت کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شام سے تمام اغیار کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اپنا دورہ عراق و شام مکمل کرکے پیر کی صبح واپس تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
یورپ میں پائی جانے والی دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے میں یورپ کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے یورپ کے ایک پارلمانی وفد کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔