شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
شام میں صدارتی انتخابات کے لئے ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کئی جگہ مکمل ہو گئی ہے۔
شام کے وزیر حارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے انتحابات کے بارے میں مغرب کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے اور شامی عوام نے انتحابات میں شرکت کر کے اس بات کا پیغام دے دیا ہے کہ وہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔
شام میں صدارتی انتخابات میں اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے بعد شامی صدر بشار اسد نے کہا کہ شامی قوم، دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔
شام کے عوام نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے۔
شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔
شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح وہاں کے مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوئی ۔
اسرائیل پر حالیہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی کے بعد حماس کے ایک سینئر رہنما نے شام کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دمشق، مزاحمت کا دار الحکومت اور فلسطینیوں کے حقوق کا پاسبان بنا رہے گا۔
محمد جواد ظریف اور صدر بشار اسد کے درمیان ملاقات میں اہم علاقائي اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلیہ خیال ہوا ہے-