شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف اس ملک کی پابندیاں در اصل دہشتگردی کی حمایت ہے۔
شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔
شام کے عوام نے دو سو پچاس ارکان اسمبلی کے انتخابات کے لیے ملک کے تمام صوبوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
سحر نیوزرپورٹ
شام کے صدر نے فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی منصوبے سینچری ڈیل اور غرب اردن کے بعض علاقوں کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
شام کے شہر طرطوس کے عوام نے صدر بشار اسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔
شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔