شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہےکہ دمشق حکومت سے ہم آہنگی کئے بغیر شام میں غیرملکی فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام کا بحران دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور مذاکرات جیسے متوازی طریقوں سے حل کیا جا سکتا ہے-
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکیوں کو بحران و بدامنی پیدا کرنے میں مہارت حاصل ہے اور وہ یہ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ کس طرح سے تباہی پھیلائی جا سکتی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حلب کے عوام کی پائمردی نے دہشت گردوں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی میں تقدیر ساز کردار ادا کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ کو اسی وقت صحیح جنگ سمجھا جائےگا جب وہ شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرےگا
شام کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مہم، دہشت گردی کی حمایت سے دستبرداری اور شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کو اس ملک میں امن کے قیام کے طریقوں سے تعبیر کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی تعمیرنو میں یورپی یونین کی شرکت پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لندن نے اس بات کو تسلیم کر لیا ہے کہ شام میں امن کی برقراری کی صورت مین شام کے صدر بشار اسد انتخابات میں شرکت کر سکتے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے چھے سالہ بحران میں ایران، شامی عوام کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔