-
ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تکمیل کے لئے شام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شام کی ارضي سالمیت کے تمام فریقوں کی جانب سے احترام کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جد و جہد کے عمل کی تکمیل کے لئے بدستور شام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
طاقتور بن کر ابھرے بشار اسد، اردوغان کو دیا یہ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴شام کے صدر نے ملک کے شمال میں ترکیہ کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے ترک ہم منصب سے ان شرائط پر ملاقات کے لیے تیار نہیں ہیں جو اس ملاقات کے لیے منظور کی گئی ہیں۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
بشار اسد کی میشل عون کو نصیحت: سید حسن نصراللہ سے رابطہ ختم مت کرو
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸لبنان کے سابق صدر میشل عون نے شام کا دورہ کیا ہے جس کو لبنان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عالمی طور پر بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے
-
مستحکم لبنان، شام اور علاقے کے استحکام میں موثر ہے: بشار اسد
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں لبنان کے سابق صدر میشل عون سے ملاقات کی ہے-
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰عرب ممالک کی جانب سے شام کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے ردعمل میں امریکی وزارت خزانہ نے دمشق کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
عرب لیگ میں کیسے واپس ہوا شام، اسرائیلیوں کر بڑی تکلیف
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ایک اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے جنرل قاسم سلیمانی کی اہم اسٹراٹیجی نے عملی جامہ پہن لیا ہے۔
-
ہم خطے کو کشیدگی کے میدان میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔