-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دمشق میں پرتپاک استقبال
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے تاریخی دورے پر شام پہنچ گئے جہاں دمشق میں پیپلز پیلس میں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا انتہائی پرتپاک سرکاری استقبال کیا
-
صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج اپنے شامی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں شامی عوام نے اُن کا پر تپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ صدر ایران نے راستے میں اپنی گاڑی رکوائی اور کارسے اتر کر استقبال کو آئے شامی شہریوں کے اظہار محبت اور ان کے جذبات کی قدردانی کی اور پھر عوام کے ’’یاعلی، یاعلی‘‘ کے نعروں کے درمیان دوبارہ سوار ہو کر وہ دمشق کے ایوان صدر پہنچے جہاں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔
-
شام میں بڑی تبدیلی، 36 سال بعد بشار اسد کی اپنے روٹھے ہوئے چچا سے ملاقات
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹شام کے صدر بشار الاسد نے 36 سال بعد اپنے چچا سے ملاقات کی۔
-
نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔
-
حقیقت پسندانہ اور لچک دار سعودی پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے: شامی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سعودی عرب کی حقیقت پسندانہ اور لچک دار پالیسی عرب ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے، یہ بات شام کے صدر بشار اسد نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہی۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم، بیرونی خطرات کے مقابلے اور شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے ایرانی امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
کمال خرازی کی بشار اسد سے ملاقات
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی۔
-
بشار اسد کا دورۂ متحدہ عرب امارات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵شام کے صدر بشار اسد اپنے ایک اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔