ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات کی۔
ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔
ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہو سکتی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے عید قربان پر اپنے تہنیتی پیغام میں دہشتگردی کی بیخ کنی اور ملک کی علاقائی اور عالمی پوزیشن کی بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ دمشق کے موقع پر شام کے صدر بشار اسد سے بھی ملاقات کی۔
شام کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے خلاف جنگ درحقیقت ایک نظریاتی و عقائدی جنگ ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
شامی صدر بشار اسد روس کے اچانک دورے پر ماسکو پہونچے جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ دمشق ایسے حالات پیدا کرنے اور بنانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے شامی پناہ گزینوں کی ملک واپسی ہو سکے۔
امریکا کی وزارت خزانہ نے شام کے سینٹرل بینک سمیت دس اداروں اور سات افراد کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔