-
اپنے آخری دن گن رہے ٹرمپ کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸صدارتی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد اپنے آخری دن گن رہے امریکہ کے موجود صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شھید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر لگانے پر امریکہ تکلیف میں مبتلا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲بغداد ائرپورٹ پر شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی تصاویر نصب کئے جانے پر امریکہ کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانہ یا فوجی اڈہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ بغداد میں سفارتخانہ نہیں بلکہ امریکی چھاؤنی ہے۔
-
عراق، گرین زور پر راکٹ حملے کے بعد عراقی حکام کا رد عمل
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰عراق کی سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور شخصیتوں نے علیحدہ علیحدہ بیان جاری کر کے بغداد کے الخضراء علاقے پر راکٹ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱عراقی ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں امریکی سفارت خانے کی عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
-
شمعِ سلیمانی کے دو عراقی پروانوں کی آخری ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶رواں برس کے آغاز میں تین جنوری کو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پڑوسی ملک عراق کی سرکاری دعوت پر بغداد پہونچے تھے جن کے استقبال کے لئے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر اہلکار ایئرپورٹ آئے تھے۔ اس ویڈیو میں استقبال کے لئے ایئرپورٹ کے اندر داخل ہونے والے حشد الشعبی کے دو اہلکاروں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ کچھ ہی دیر بعد یہ دونوں عراقی نوجوان جنرل قاسم سلیمانی اور اپنے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے ہمراہ دہشتگرد امریکہ کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
-
طیارہ جو شہید قاسم سلیمانی کو جائے شہادت تک لایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اُس طیارے کو دکھایا گیا ہے جو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے آخری سفر پر عراق کے دارالحکومت بغداد لے کر پہونچا۔ اس طیارے سے اترنے کے کچھ ہی دیر بعد امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ نشانہ بنا کر شہید کر دیا تھا۔ یہ تلخ واقعہ رواں سال کے آغاز میں تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔