-
بغداد کے شمال میں رضاکار فورس کے جوانوں اور دہشت گردوں میں جھڑپ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں واقع طارمیہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں اور عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوانوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔
-
بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
مزاحمتی گروہوں کا اعلان، امریکی سفارتخانے پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کا کہنا ہے کہ مزاحمتی گروہوں نے امریکی سفارتخانے کو نشانہ نہیں بنایا۔
-
عراق، ایک گھنٹے میں امریکی دہشتگردوں پر دوبار حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراق میں ایک گھنٹے کے دوران امریکی کارواں پر دوبار حملہ ہوا ہے۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی، بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی ذرائع نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے بغداد پہونچنے سے لے کر شہید ہونے تک کے لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اپنے دوست اور عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ رواں برس کے ابتدائی دنوں یعنی ۳ جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ شہید قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہونچے تھے۔