بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2023
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ہے۔
اسلام آباد کے سرکاری دورے کے پہلے روز وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے بات چیت کریں گے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کا تاج بھی پیپلزپارٹی کے سلمان عبداللہ کے سر سج گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ سرحدی و اقتصادی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات پوری قوت کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں۔