جرمنی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت خطے کے تنازعات کے پرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب کو عالمی تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تباہی کا ادراک عالمی سطح پر ہونا چاہئے اور ہمیں اس پر قابو پانے کے لئے بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہئے۔
پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ ایرانی گیس لائن منصوبے سے پاکستان کے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔