-
بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲جمعہ کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔
-
حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی شرکت
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں نے شرکت کی ہے۔
-
پاکستان، فوج کا بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی جاں بحق
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔
-
داعش نے سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دہشت گردانہ حملوں میں تین سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
بلوچستان میں نو داعشی ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
پاکستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی پیشکش
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔