ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ژوب کے علاقے گیریژن میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
ایران کی ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری کی وزارت کے داخلی سیاحت کے شعبے کے انچارج سیدمصطفی فاطمی نے کہا ہے کہ ایران قبائلی اور خانہ بدوش سیاحت کے ٹور کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سراوان کی سرحد پر نامعلوم مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2023
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔