-
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
ریاض منصور: نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی جگہ مقبوضہ فلسطین کا اقتدار نہیں بلکہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں ملزم کی حیثیت ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل نے تباہ حال غزہ پر دوبارہ حملے کیوں شروع کئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸جنوبی غزہ پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے
-
جنین شہر پر حملے کے دوران صیہونی فوجی اور فلسطینی مجاہدین آمنے سامنے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷آج صبح شہر جنین پرصیہونی فوجیوں کے حملےمیں کم سے کم تین فلسطینی شہید ہوگئے
-
غزہ کےعوام کے قتل عام میں امریکا برابر کا شریک ہے: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ کے عوام کے قتل عام میں امریکا کو برابر کا شریک قرار دیا ہے-
-
غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۳غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔