-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر 3 گھنٹوں کے دوران 20 مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صنعا پر سعودی اتحاد کے حملوں پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹اقوام متحدہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعوی اتحاد کے فضائی حملے میں کئی عام شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی اپنے ہی اتحادی پر بمباری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱جارح سعودی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی ابوظہبی کے زرخرید جنگجؤوں کے ایک لیجسٹک فوجی کاررواں پر بمباری کردی۔
-
جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔