-
یمن پر سعودی جارحیت میں مزید عام شہریوں کی شہادت
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کا یمن کے صدارتی ہاؤس پر حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱سعودی لڑاکا طیاروں نے کل رات یمن کے دارالحکومت صنعا میں صدارتی ہاؤس پر حملہ کیا۔
-
عراق: رہائشی علاقوں پر امریکی اتحاد کی بمباری، 35 جاں بحق 133 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳عراق کے صوبے موصل کے رہائشی علاقوں پر امریکی طیاروں کی بمباری میں درجنوں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں ایک اسکول پر امریکی اتحاد کا دانستہ حملہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸عراقی اہلسنت علما کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے موصل میں الولا اسکول پر دانستہ طور پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸یمن پر تازہ سعودی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی بمباری
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ایک علاقے پر امریکہ کے فضائی حملے میں کم از کم دو عام شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق: فلوجہ کے جنوب میں داعش کی سیکڑوں گاڑیاں تباہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵عراقی صوبے الانبار کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ کے جنوب میں ایسی ساڑھے چار سو گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا جن میں دھماکہ خیز مواد اور بم نصب تھے۔