صیہونی دارالحکومت تل ابیب کے ریشیون لیتسیون میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق صوبہ بابل میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کی خبر دی ہے۔