افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد کی موت اور 14 زخمی ہوئے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔
عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔
جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔