-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
افغانستان، شیعہ برادری پر دہشت گردانہ حملہ، 7 شہید، 9 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صوبہ بصرہ میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔
-
بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکا ، 4 کی موت 14 زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد کی موت اور 14 زخمی ہوئے۔