-
جنوبی لبنان میں دھماکہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکا ، 4 کی موت 14 زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم 4 افراد کی موت اور 14 زخمی ہوئے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں شدید دھماکہ، 4 جاں بحق، 13 زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔
-
لبنان میں فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، دس جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔