پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی کمپنی کیٹرپلر کی عمارت اور امریکی برطانوی انسٹی ٹیوٹ کیمبریج میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جبکہ افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔