-
پاراچنار دھماکہ 13 جاں بحق40 افراد زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰پاراچنارشہر کے وسط میں دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
-
بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے خلاف کارروائي، تین افراد ہلاک چالیس زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹شمال مشرقی بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔
-
اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس کا فیصلہ، تین ملزم، مجرم قرار دیے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس میں عدالت نےسنیل جوشی ، بھاویش اور دیویندر گپتا کو مجرم قرار دیا ہے۔
-
عراق: شادی کی تقریب میں دھماکہ، 26 افراد جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷عراق میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہونے سے 26 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴پاکستان نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کابل، دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔
-
ایران کی جانب سے حمص دھماکوں کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے شہرحمص میں ہونے والے خودکش دھماکوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
لاہورمیں پراسرار دھماکہ 8 افراد جاں بحق 15 زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پر اسرار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئےہیں۔