-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی میں پولیس اسٹیشن کے سامنے کار بم دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷جنوب مشرقی ترکی کے صوبے ماردین کے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی کے شہر میدیات میں بم دھماکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ترکی کے میدیات شہر کے ایک پولیس اسٹیشن میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵عراق کے دارالحکومت میں دو بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کربلائے معلی میں دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۳عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
-
ایران کی جانب سے استنبول دھماکے کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کےشہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ہریانہ میں بس میں دھماکا ، پندرہ زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں ایک مہینے میں تیسری بار دھماکہ ہوا ہے
-
ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی کے شہر استنبول میں ایک بس اسٹاپ میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اورچھتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکے، چار شہری جاں بحق، بارہ زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں سولہ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
بغداد میں بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے