-
سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے گودام میں بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے ایک بڑے گودام میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گيا ہے۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
طالبان نے کابل بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کئے جانے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک رکن پارلیمنٹ ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونےوالے بم دھماکے میں ایک رکن پارلیمنٹ شیرولی وردک ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: الصقلاویہ میں خودکش حملہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷مغربی عراق میں عراقی پناہ گزینوں کے مجمع میں ایک بم دھماکے سے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے.
-
موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش حملہ،ارکان پارلیمنٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پر خودکش کار بم حملے اور فائرنگ سے دو ارکان پارلیمنٹ سمیت پندرہ افراد ہلاک اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں دھماکہ، چینی انجینئر سمیت تین افراد زخمی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱کراچی کے نیشنل ہائے وے پر گلشن حدید کے علاقے میں سڑک کے کنارے گرین بیلٹ میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی گاڑی میں سوار چینی انجینیئر سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷عراقی دارالحکومت بغداد میں الگ الگ دہشت گردانہ بم دھماکوں میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور تقریبا پچاس دیگر زخمی ہوگئے
-
شام کے شہر ادلب میں مسجد کے باہر دہشت گردانہ بم دھماکہ
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵شام کے شہر ادلب میں ایک مسجد کے باہر دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
ممبئی میں فیکٹری میں دھماکہ
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۳ممبئی کے علاقے ڈومبی ولی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے کم سے کم تین افراد ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے ہیں -