جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کنونشن میں مجھے بھی جانا تھا لیکن میں ذاتی مصروفیت کی وجہ سے وہاں نہیں جا سکا۔
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبے بدخشان کے ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی ایک کار بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں پیر کو بھی دھماکہ ہوا جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔