-
بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
-
سمندری طوفان بلبل سے 15 ہلاک 20 لاکھ افراد بے گھر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸سمندری طوفان بلبل بنگلہ دیش اور ہندوستان کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 15 افراد ہلاک متعدد زخمی اور20 لاکھ افراد گھر بار چھوڑ کر پناہ گاہوں میں رات گذرانے پر مجبور ہوئے۔
-
بنگلادیش: 19 سالہ طالبہ کے 16قاتلوں کو سزائے موت
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے 16 حملہ آوروں کو سزائے موت سنادی۔
-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
ہندوستان - بنگلہ دیش فروغ پاتے تعلقات
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوربنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
بنگلہ دیش کی ترقی کی شرح نمو ہندوستان سے بھی اوپر
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰بنگلادیش کی ترقی کی شرح ہندوستان کی ترقی کی شرح سے آگے بڑھ گئی ہے ۔
-
بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چار روزہ دورے پر کل نئی دہلی پہنچیں۔ ان کے دورہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے کی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہ جو بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے پاکستانی وزیر خارجہ کا رابطہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔