-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے : حماس رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نتنیاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ (ویڈیو)
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
-
امریکہ اور غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر عالمی عدالت کا ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے عدالت یا اس کے عملے کو دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے جرم قرار دیا ہے۔
-
نتنیاہو اور دیگر صیہونی حکام کے عنقریب وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہو رہے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا-
-
نتین یاہو نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے امریکہ اور یورپ سے گڑگڑانا شروع کردیا : ذرائع
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴تل ابیب میں نیتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے دیگر اعلی حکام کی گرفتاری کے امکان کی تشویش بڑھ گئی ہے
-
حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں: حماس کے سینئر رہنما
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-