-
جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵اب صیہونی حکومت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے یا نہیں؟ لیکن صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ یواف گالانٹ کے درمیان اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہيں۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
-
صیہونی فوج کے سربراہ کا کابینہ کے اجلاس میں شرکت سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی آرمی چیف نے شرکت کرنے سے گریز کیا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ غزہ کے دلدل سے نکلنا ناممکن ہوگا۔
-
نیتن یاہو کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
-
حماس: ملت فلسطین تمام پابندیاں ختم ہونے اور مکمل آزادی سے پہلے ہتھیار نہيں ڈالے گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔
-
پھر بے عزت ہوئے نیتن یاہو، فوجیوں نے دکھایا باہر کا راستہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہئے: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نیتن یاہو کو ایک بھیڑئے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی وزیراعظم ایک جنگی مجرم ہيں اور ان پر مقدمہ چلانا چاہئے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵اسرائيلی قیدیوں کے اہل خانہ نے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں نیتن یاہو کی کابینہ کے سنجیدہ نہ ہونے کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کیا ہے۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کے لواحقین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔