-
صیہونی حکام خوف کے مارے پناہگاہوں میں جا چھپے + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ پر خوف و لرزہ طاری ہے اور وہ تحریک مزاحمت کے حملوں کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہوگئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱سنیچر کی رات دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے صیہونی وزارت جنگ کے سامنے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی حکام پر خوف و ہراس طاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر کامیاب ڈرون حملے کے بعد تل ابیب حکام کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اقدامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے بنایا نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ + ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے نے قیصریہ میں نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد بھاری تعداد میں صیہونی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
نیتن یاہو دور حاضر کا ہٹلر ہے، نکاراگوئے کے صدر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶نکاراگوئے کے صدر نے صہیونی وزیر اعظم کو ہٹلر قرار دیتے ہوئے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۵صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔
-
غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔
-
تین دیوانوں نے اسرائیل کو جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۴اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ غزہ کے بحران اور صیہونی قیدیوں کا واحد حل مذاکرات ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل؛ نیویارک سمیت پوری دنیا میں مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر فلسطینی حامی مظاہرین نے مسلسل دوسری رات بھی نیویارک میں اجتماع کیا
-
ایران نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا، نیتن یاہو کا اعتراف
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔