-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے بچے جاں بحق ہوئے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سوڈان کے حالات کے خراب ہونے اور بھوک اور مضر صحت غذا سے سیکڑوں بچوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کینیڈا میں موسلادھار بارش اور سیلاب سے ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱کینیڈا میں 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں تقریباً 25 سینٹی میٹر (10 انچ) بارش ہوئی ہے
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
چین: پلے اسکول میں چاقو سے حملہ، 3 بچوں سمیت 6 کی موت
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹چین کے ایک پلے اسکول میں چاقو مارنے کے دلخراش واقعے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
-
امریکہ: ماں کو اس کے بچے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ماں کو اس کے بچے کی نظروں کے سامنے گولی چلا کر ہلاک کردیا گیا۔
-
یمن: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچوں کی شہادت
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
-
امریکہ میں نوے لاکھ بچے نامناسب غذا کے خطرے سے دوچار
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲امریکہ کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں تقریبا نوے لاکھ بچے خوراک کے غیرمحفوظ مراکز میں زندگی گزار رہے ہیں۔