• سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟

    سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ سوڈان میں جھڑپوں کے آغاز سے اب تک تیس نومولود بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

  • صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔

  • ’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل

    ’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶

    2021 میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں محمد نام تیسرے نمبر پر تھا جب کہ 2022 میں یہ نام سرفہرست رہا۔

  • ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)

    ممتاز فلسطینی بچی جو صیہونی میزائل کا شکار ہو گئی (ویڈیو)

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کر کے جہاد اسلامی فلسطین کے تین کمانڈروں کو انکے اہل خانہ کے ہمراہ شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کی اس کارروائی میں ایک ننہی بچی بھی شہید ہوئی جو فلسطین کے ایک سوشل میڈیا صارف احمد خبیر کے بقول اپنے اسکول کی ممتاز طالبہ تھی جس پر خود اسکے اسکول نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ مگر کیا معلوم تھا کہ فلسطین کا یہ ننہا روشن چراغ خونخوار صیہونیوں کے ہاتھوں اتنی جلدی بجھ جائے گا۔

  • جنوبی افغانستان میں دھماکہ، 3 بچے جاں بحق

    جنوبی افغانستان میں دھماکہ، 3 بچے جاں بحق

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    افغانستان کے شہر قندھار میں بارودی سرنگ کے ہونے والے ایک دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔

  • سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل

    سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن

    کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    ہندوستان میں بچوں کے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ آیا ہے جس کا زیادہ تر شکار چھوٹے بچے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنکھوں میں انفیکشن ہو رہا ہے۔

  • مسلمان بچے پر جرمن پولیس کی بے رحمی کی عجیب وجہ! (ویڈیو)

    مسلمان بچے پر جرمن پولیس کی بے رحمی کی عجیب وجہ! (ویڈیو)

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    جرمن پولیس ایک کم عمر ننہے مسلمان بچے کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ اسکے والدین سے جدا کر کے زبردستی اس لئے اٹھا لے گئی کہ اس بچے کے اسکول والوں نے پولیس سے یہ شکایت کی تھی کہ بچے کے والدین نے اُسے یہ سکھایا اور بتایا ہے کہ انکے دین اسلام میں ہمجنس بازی حرام اور غیر قابل قبول ہے۔

  • کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافت

    کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافت

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱

    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اور بورڈنگ اسکول سے مزید چالیس بے نام قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔ بے نام اور اجتماعی قبروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات ایک سال قبل لواحقین کی درخواست پر شروع کی گئی تھیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ بے نام قبریں سینٹ آگسٹین اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں واقع ہیں۔

  • ہر ہفتے ایک اجتماعی قتل عام، امریکی گن کلچر کا نتیجہ

    ہر ہفتے ایک اجتماعی قتل عام، امریکی گن کلچر کا نتیجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    رواں سال کی ابتدا سے لیکر اب تک امریکہ میں قتل عام کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ تقریبا ہر ہفتے ایک ایسا واقعہ ضرور رونما ہوا ہے جس میں بیک وقت متعدد جانیں اسلحہ لابی کی ہوس پر قربان ہوئی ہیں۔