-
افغانستان میں قحط و بھوک مری پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵عالمی ادارہ صحت نے افغانستان میں غربت و غذائی بحران بڑھنے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا قہر بدستور جاری، اس بار خاتون نے 6 کو قتل کیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں ایک اٹھائیس سالہ خاتون نے ایک پرائیویٹ ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر کے تین بچوں اور عملے کے تین افراد کو قتل کر دیا۔
-
برطانیہ؛ مکان کے اندر ماں اپنے دو بچوں کے ساتھ مردہ پائی گئی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک مکان میں ایک ماں اپنے دو بچوں کے ہمراہ مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔
-
نیویارک؛ مکان میں آتش زدگی، دو بچوں سمیت 5 کی موت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳امریکی ریاست نیویارک میں ایک مکان میں لگی آگ نے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵شام سے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے دو بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ننہی بچی اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ہاتھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی کہنی کو اسکی سپر بنائے ہوئے ہے اور ساتھ ہی امدادی کارکن سے یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم ہمیں یہاں سے نکال لو تو میں تمہاری خادمہ بن جاؤں گی!!!
-
قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔