-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔
-
کینڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور قبر دریافت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔
-
لوڈڈ اسلحے سے کھیلتا ایک ننہا امریکی بچہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲امریکہ؛ چینل این بی سی نے ریاست انڈیانا کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک ننہے بچے کو ایک لوڈڈ اسلحے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچے کے باپ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسلحہ ضبط کر لیا ہے، جبکہ خود بچے کو اسکی ماں کے حوالے کر دیا گیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔