-
ازبکستان میں ہندوستانی دوا پینے سے 18 بچوں کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ، اسٹریپٹوکوکس اے کے انفیکشن سے درجنوں اموات
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳برطانیہ میں اب تک درجنوں شہری ایک جراثیمی انفیکشن کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔
-
روزانہ 80 یمنی بچے سعودی اتحاد کے محاصرے کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے جانے سے یمن میں مختلف قسم کی شدید ترین بیماریان پھیل رہی ہیں اور روزانہ 80 نومولود بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی بارودی سرنگوں کا شکار ہوتے یمنی معصوم
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والے یمنی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک دوسو سے زائد بچے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگوں کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سعودی عرب میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وہم و گمان سے بھی بالا تر ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ان دنوں جو کچھ سعودی عرب میں ہو رہا ہے وہ تصور و خیال سے بھی بالاتر ہے اور وہاں انجام پانے والے جرائم کے سلسلے میں خاموشی کسی صورت درست نہیں ہے، یہ انتباہ بحرین کی عمل اسلامی پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ الصالح نے دیا ہے۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
چالیس لاکھ سے زائد افغان بچے نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰چالیس لاکھ سے زائدافغان بچوں اور نوجوانوں کو نفسیاتی علاج کی ضرورت ہے۔
-
معصوم بچوں کی موت کا سبب بننے والے ایرانی عوام کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے: علی باقری
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟