-
خشک دودھ کی کمی کے باعث امریکی شیرخوار اسپتالوں میں داخل
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲شمالی امریکی ریاست کیرولینا میں خشک دودھ کی کمی بچوں کے لئے غذائی قلت اور انکے اسپتالوں میں داخل ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
برطانیہ میں پیر پسارتی غربت، اگلے سال میں 5 لاکھ بچے ہونگے شکار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔
-
امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔
-
روس : بچوں کے اسکول میں شوٹنگ، 2 بچوں سمیت 4 مرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳روس میں بچوں کے اسکول میں شوٹنگ میں 4 افراد مارے گئے۔
-
یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔
-
صومالیہ کو قحط کا خطرہ، 14 لاکھ بچے متاثر ہونگے
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو قحط کا خطرہ ہے۔
-
بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں واقع امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں سماج کے مختلف طبقوں منجملہ بچوں کے لئے محفل قرآنی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں عراقی نونہال بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پورے عالم اسلام میں جابجا اور بالخصوص مساجد اور سبھی مقامات مقدسہ میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری ہے جہاں لاکھوں فرزندان اسلام آیاتِ ربانی کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔
-
کنیڈا مبں انسانی حقوق کی وحشیانہ پامالی
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
حلال روزی کے لئے ننہے بچے کی کاوش!+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴دین اسلام میں حلال روزی کی تلاش اور اسکے لئے جد جہد کرنے پر متعدد بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور حلال روزی کو خدائے سبحان نے انسان اور اسکے اہل خانہ کے لئے باعث برکت قرار دیا ہے۔ اس دلچسپ ویڈیو میں ایک ننہے بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو خود اپنی قوت بازو سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی روزی روٹی کا انتظام کرنے نکلا ہے۔
-
طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳طالبان رہنما نے ایک فرمان جاری کر کے طالبان کی صفوں میں کم عمر بچوں کی شمولیت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔