-
افغانستان کے حالات پر گفتگو کے لئے سی آئی اے کے سربراہ خاموشی سے ہندوستان پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ویلیئم برنز اپنے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
ہندوستان،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل شروع
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ہندوستان میں عام انتخابات میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کا عمل جاری ہے۔ اس درمیان پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنی والی تنظیم بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارانسی سے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
-
مغل حکمراں ہندو مذہب کے فروغ میں حائل نہیں ہوئے: کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ مغل حکمرانوں نے ہندو مذہب کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی بحران نیپال کے سیاسی طریقے سے حل پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سیاسی طریقے سے بحران نیپال کے پرامن حل پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں سیلاب کے باعث دو لاکھ افراد بے گھر
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں سیلاب کی وجہ سے دو لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ایران سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔
-
نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کردیا ہے
-
ہندوستان کا امریکی دباؤ کے آگے جھکنے سے انکار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۳ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے سلسلے میں امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۳ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔