-
یوکرین جنگ دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کا سبب نہ بنے، یو ان
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اقوام متحہد نے یوکرین جنگ کی وجہ سے دوسرے بحرانوں کے نظر انداز ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ان دنوں جن حالات سے یوکرین کے عوام روبرو ہیں، اُس کے کئی گنا بدتر حالات سے عالم اسلام کے کئی ممالک منجملہ یمن و افغانستان کے لوگ برسوں سے روبرو ہیں۔ مگر مغربی ممالک یوکرین کے لئے تو فورا سر و سینہ پیٹتے ہوئے مرثیہ خوانی میں مصروف ہو گئے، لیکن برسوں گزر جانے کے بعد بھی انہیں عالم اسلام میں خود انکی شیطانی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھنے والے لاکھوں مظلوم اب تک نظر نہیں آئے ہیں۔ ان دنوں کھانے کے لئے لائن میں لگے یوکرینی باشندے سامراج کی نمکخوار میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، مگر افغان اور یمنی ...!
-
افغانستان میں سوء تغذیہ کی وجہہ سے 10 لاکھ بچوں کی جان خطرہ میں
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰افغانستان کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے عالمی کوششوں اور امریکی رکاوٹوں کے درمیان لاکھوں افغان بچوں کی جان کو غذائی قلت کے باعث خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں خوراک کے عوض کام کے منصوبے پر عمل درآمد
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے مختلف صوبوں میں خوراک کے بدلے کام کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔
-
کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱اسپین میں منایا جانے والا ایک فیسٹیول جس سے انکی افسوسناک حد تک شکم سیری کا پتہ چلتا ہے۔
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
طالبان بین الافغان مذاکرات کی میز پر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔