-
یمن میں 4 لاکھ بچے بھوک مری کا شکار: اقوام متحدہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمن میں انسانی صورت حال کو نہایت المناک قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سعودی جارحیت کے نتیجے یمن کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبا چار لاکھ بچوں کو صحیح کھانا تک میسر نہیں ہے۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
کسانوں کی علامتی بھوک ہڑتال جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱جبری گمشدگیوں کے معاملے کو لے کر متاثرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
-
وزیر اعلیٰ دہلی کی رہائشگاہ کے باہر بی جے پی کے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال کی رہائشگاہ کے باہر بھارتیہ جنتا پارٹی سےتعلق رکھنے والے تیں میئروں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴سعودی عرب کی الحائر جیل میں بند سماجی کارکن خاتون قیدی لجین الہذلول نے جیل کی ابتر صورتحال اور ایذا رسانیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
آخری سانس اپنے ہم وطنوں اور بچوں کے درمیان لینا چاہتا ہوں: فلسطینی قیدی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کو تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں جس کے سبب ان کی حالت شویشناک ہو گئی ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیل کی نام نہاد عدالت انھیں ہسپتال منتقل کرنے سے گریز کر رہی ہے۔
-
ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال 89 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور وہ بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہیں۔
-
بھوک ہڑتال کر رہے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت و بربریت
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸غاصب اسرائیل نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے 60 قیدیوں کو قید تنہائی میں رکھ دیا۔