-
ہماری عید "قدس" میں نہاں ہے۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵دلچسپ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیے جن میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی عید کا تصور قبلۂ اول بیت المقدس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
-
دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔
-
ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
-
مسئلہ فلسطین کا عملی اور جمہوری حل، ریفرنڈم ہے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے مقامی اور اصلی فلسطینی باشندوں کی شرکت سے ریفرنڈم کے انعقاد کو سرزمین فلسطین کے مسقبل کے تعین کا علمی اور جمہوری راستہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں، بیت حانون گذرگاہ بند دی گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں پر دھاوا بولا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
-
صیہونی دہشتگردی بے لگام، بیت المقدس میں آتشزدگی و فائرنگ، اسکول پر حملہ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲عالمی یوم القدس قریب ہے اور اسی تناظر میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردی میں خاصی شدت آ گئی ہے اور سر سے پیر تک اسلحوں اور دفاعی آلات سے لیس صیہونی دپہشتگرد بے لگام ہو کر مقبوضہ علاقوں میں دندناتے پھر رہے ہیں اور جہاں جس شکل میں ممکن ہوتا ہے، وہ کوئی دہشتگردانہ کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ مسجد ہو یا اسکول، مکان ہو یا دکان، کھیت کھلیان یو یا زیتون کے باغات، بازار ہو یا کوئی اور مقام، کوئی بھی جگہ غاصب دہشتگردوں سے محفوظ نہیں ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فائرنگ میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶مسجد الاقصی کی چھت پر تعینات صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
مآرب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱یمنی فوج نے جارح اتحاد کے کئی دنوں سے جاری حملوں کے جواب میں شہر مآرب میں سعودی اتحاد کے زر خرید ایجنٹوں کے اڈوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔