-
غرب اردن میں ایک ہزارصیہونی بستی قائم کرنے کا منصوبہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکام نے غرب اردن میں صیہونی بستی قائم کرنے کے لئے ایک ہزار سے زائد مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ہسپتال پر صیہونی جارحیت
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ایک ہسپتال کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ہسپتال کے اندر آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر قبضہ کرنے کی صیہونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: فلسطینی تنظیمیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں دعا و مناجات کا روح پرور اجتماع، 3 لاکھ فلسطینی سر بسجود (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں تقریبا 3 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
بیت المقدس میں افطار ، ترانہ ، ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶بیت المقدس میں افطار کریں گے ، اردو ترانہ
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔