-
لبنان کے وزیراعظم مستعفی کابینہ تحلیل
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔
-
عراق، لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے : مصطفی الکاظمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری عراقی قوم اور حکومت لبنانی عوام کے ساتھ ہے اور کسی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
بلوائیوں کو لبنانی فوج کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸بعض لبنانی مظاہرین کے سرکاری اداروں اور وزارت خانوں میں گھس جانے کے بعد لبنانی فوج نے بلوائیوں کو انتباہ دیا ہے اور جلد از جلد سرکاری اداروں سے باہر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
بیروت دھماکے کی شدت، ہالینڈ کے سفیر کی اہلیہ کا دردناک ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
-
لبنان، موقع پرستوں کو ملا موقع، ملک کو بحران زدہ کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
-
لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں، بیروت میں ہوئے دھماکے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اجڑ گیا تو کیا ہوا، کاشانہ تو اپنا ہے۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر واقع ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اب تک ایک سو اٹھاون افراد کے جاں بحق اور قریب چھے ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے بہت سے مکیں اپنا گھر بار چھوڑ کر وقتی طور سے قائم کئے گئے کیمپوں میں قیام پذیر ہونے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ بعض کی دلیل یہ ہے کہ تباہ ہو گیا تو کیا ہوا، آشیانہ تو اپنا ہے۔ جبکہ بعض اپنے بچے کچے مال و اسباب کو لاوارث نہیں چھوڑنا چاہتے اور ایک طرح سے اسکی حفاظت کے لئے کھنڈرات نما مکانوں میں موجود ہیں۔
-
لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔