-
دراندازی کی صورت میں نیٹو کو ایٹمی بم سے نشانہ بنائیں گے: بیلا روس کے صدر کا انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲منسک کو روس سے انتہائی طاقتور ایٹم بم ملے ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
-
ماسکو میں روئنگ کے مقابلے، ایران نے 6 میڈل جیتے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ماسکو کے روئنگ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چھے میڈل حاصل کئے۔
-
یوکرین کے مسئلے پر بیلا روس کا موقف
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶بیلا روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو اور مینسک نے غلطی کی ہے کہ انھوں نے گذشتہ برسوں کے دوران یوکرین کا مسئلہ ختم نہیں کیا۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک آپسی تعاون سے اُس کے حربے کو ناکام بنائیں: رہبر انقلاب
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲امریکہ کی پابندیوں کے شکار ممالک باہمی تعاون کے ساتھ اُس کے اِس حربے کو ناکام بنائیں، یہ ہدایت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بیلاروس کے صدر سے ملاقات کے دوران کی۔
-
بیلا روس کے صدر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰تہران کے دو روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے صدر کا سعدآباد کامپلیکس میں پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔