-
بیلا روس کے صدر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰تہران کے دو روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے صدر کا سعدآباد کامپلیکس میں پر جوش استقبال کیا گیا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹بیلاروس کے صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی اور فوجی تنازعات میں امریکہ ملوث ہے۔
-
بیلاروس کو جنگ یوکرین کے جلد خاتمے کی توقع
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵بیلاروس کے صدر نے جنگ یوکرین کے جلد ختم ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔
-
بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
کیلیننگراڈ کے محاصرے کو لے کر روس اور بیلاروس کا عسکری تعاون
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶بیلاروس کے صدر نے لیتھوانیا کی جانب سے کیلیننگراڈ کے محاصرے کو اعلان جنگ کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
یوکرین سے بڑی خبر، بیلاروس نے بھی آپریشن کر دیا!
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے یوکرین میں اسپیشل آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔