-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
افغانستان کی صورتحال پر یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یورپی یونین نے افغانستان میں مغرب کی ناقص کارکردگی اور ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے تعلق سے یورپ کی پالیسی کا انحصار ان کے طرزعمل پر ہے ۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے یورپی طرزعمل پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایرانی کھلاڑی کی عمدہ کارکردگی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
-
مسافرطیارے کی جبری لینڈنگ پر پیوٹن کا ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکوف کی حمایت کردی۔
-
یوکرائن اور بیلا روس تنازعہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷یوکرائن نے ہفتہ 29 مئی سے بیلاروس کے پروازیں معطل کردیں، فضائی حدود کے استعمال پر بھی قدغن لگا دیا گيا۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
بیلاروس میں مظاہرے اور حکومت کا رد عمل+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴بیلاروس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں پر روس کی شدید تنقید
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵ماسکو نے روس اور بیلا روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی سرگرمیوں میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران اور بیلاروس کے صدر کے درمیان تعاون کے فروغ کا خیرمقدم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بلاروس کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے فروغ کا خیرمقدم کیا ہے
-
مشرق وسطی کے لیے مشکلات کا باعث امریکہ ہے: بشار اسد
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی مشکلات کا اصلی سبب امریکہ ہے-